وفاقی حکومت نے چیئرمین ٹی سی پی ڈاکٹر ریاض احمد میمن کو عہدے سے ہٹا دیا

 وفاقی حکومت نے چیئرمین ٹی سی پی ڈاکٹر ریاض احمد میمن کو عہدے سے ہٹا دیا

  

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے چیئرمین ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان  ڈاکٹر ریاض احمد میمن کو عہدے سے ہٹا دیا۔ ریاض احمد میمن کو اسٹبلشمنٹ ڈویڑن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وفاقی حکومت نے سید رافیو بشیر شاہ کو نیا چیئرمین ٹریڈنگ کارپوریشن ا?ف پاکستان  تعینات کر دیا۔ رافیو بشیر شاہ کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ کے گریڈ اکیس کے آفیسر ہیں۔رافیو بشیر شاہ کی تعیناتی ڈیپوٹیشن پر کی گئی ہے۔اسٹبلشمنٹ ڈویڑن نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ 

 ریاض احمد میمن

مزید :

صفحہ اول -