چوری کی بڑی واردات تین ملازموں کو گرفتار کرلیا گیا

چوری کی بڑی واردات تین ملازموں کو گرفتار کرلیا گیا

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پولیس نے کلفٹن کے گھر سے مبینہ چوری کرنے والے تین ملازموں کو گرفتار کرلیا۔کراچی کے علاقے کلفٹن کے بلاک دو میں چوری کی بڑی واردات میں ملوث تین ملازموں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔گزشتہ روز بڑی تعداد میں سونے کے زیور اور امریکی ڈالر چرائے گئے تھے۔ گھر کے مالکان کی جانب سے تین ملازموں کو چوری میں نامزد کیا گیا تھا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -