قصور، ملزمان کا 2افرا د پر تشدد، ٹرین کے آگے پھینک کر مار ڈالا

قصور، ملزمان کا 2افرا د پر تشدد، ٹرین کے آگے پھینک کر مار ڈالا

  

 قصور (بیورورپورٹ)پتوکی کے نواح میں پانچ ملزمان نے دو افراد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد باندھ کر ٹرین کے نیچے پھینک کر قتل کر دیا۔ تفصیل کے مطابق واسطی چک 20 کے رہائشی محمد عمران نے تھانہ صدر پتوکی میں مقدمہ درج کروایا کہ محمد عارف وغیرہ پانچ ملزمان نے میرے بھائی ریاض اور ہمسائے رحمت کو تاش کھیلنے کے بہانے گھر سے لے گئے اور تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ان کی موت کو خود کشی قراردینے  کیلئے دونوں کو باندھ کر ٹرین کے نیچے پھینک کر قتل کر دیا۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

دو افراد قتل

مزید :

پشاورصفحہ آخر -