گھروں میں کاروبار کرنیوالے نان فائلر پروفیشنلز کے بلوں پر ٹیکس لگا،ایف بی آر

گھروں میں کاروبار کرنیوالے نان فائلر پروفیشنلز کے بلوں پر ٹیکس لگا،ایف بی آر

  

  اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ترجمان ایف بی آر اسد طاہر نے کہا ہے کہ کسی بھی عام پاکستانی پر ٹیکس نہیں لگایا گیا ہے۔ انہوں ں نے واضح طور پر کہا کہ جو پروفیشنلز نان فائلر ہیں اور گھروں میں کاروبار کرتے ہیں ان کے بجلی کے بلوں پر ٹیکس لگایا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ٹیکس گھروں و دکانوں پر نہیں لگایا گیا ہے۔  ذرائع ابلاغ سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے انہوں ں نے کہا کہ پاکستان کا ٹیکس بلحاظ جی ڈی پی 10.5 ہے جو خطے میں افغانستان کے بعد سب سے کم ہے۔ 

ترجمان ایف بی آر

مزید :

صفحہ آخر -