ملائشیا نے پاکستان سمیت 5ممالک سے سفری پابندیاں ختم کر دیں 

 ملائشیا نے پاکستان سمیت 5ممالک سے سفری پابندیاں ختم کر دیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ملائشیا نے پاکستان سمیت 5ممالک سے سفری پابندیاں ختم کر دیں۔ انڈیا،سری لنکا، نیپال، بنگلہ دیش بھی شامل، 72گھنٹے پہلے پی سی آر ٹیسٹ اور ویکسین لازمی ہوگی ملائیشیا پہنچنے والوں کو کروٹین نہیں کرنا ہوگا ملائیشیا نے سفر پابندیوں کے خاتمے کا اطلاق فوری طور پر ہو سکے گا۔
ملائیشیا

مزید :

صفحہ آخر -