ریڈ لسٹ سے نکلنے کے بعد پہلی فلائٹ آج پاکستان سے لندن پہنچے گی

 ریڈ لسٹ سے نکلنے کے بعد پہلی فلائٹ آج پاکستان سے لندن پہنچے گی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) لندن کی طرف سے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے بعد پہلی فلائٹ آج پاکستان سے لندن پہنچے گی کروٹین کرنا لازمی قرار، روانگی سے 72گھنٹے کے اندر پی سی آر ٹیسٹ منفی رپورٹ کے ساتھ ویکسین سرٹیفکیٹ بھی لازمی ہوگا۔ وزیراعظم 14دن کی کروٹین کا لندن کی طرف سے مسلط کیا گیا فیصلہ واپس کرائیں۔

فلائٹ

مزید :

صفحہ آخر -