اقامہ ہولڈر 3لاکھ سے زائد افراد سعودی عرب جانے کے منتظر

اقامہ ہولڈر 3لاکھ سے زائد افراد سعودی عرب جانے کے منتظر

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) اہل پاکستان سعودیہ کے 91واں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان سے براہ راست فلائٹس آپریشن کی بحالی کے منتظر، عمرہ کب شروع ہوگا،خادم حرمین شریفین تاریخ دے سکتے ہیں سعودی حکومت نے اب تک صرف ان افراد کو سعودی عرب آنے کی اجازت دے رکھی ہے جن کی دونوں ڈوز سعودیہ سے لگی ہوں اقامہ ہولڈر 3لاکھ سے زائد افراد جانے کے منتظر ہیں۔ پاکستان سے سعودیہ، دبئی،کینیا،بحرین،نیروبی کے ذریعے مجبوراً نوکریاں بچانے کے لئے جا رہے ہیں جس کا خرچہ دو لاکھ 50ہزار سے 3لاکھ 50ہزار تک ہے۔

اقامہ ہولڈر

مزید :

صفحہ آخر -