مرکزی چیئرمین، سینئر وائس چیئرمین اور زونل چیئرمین کے  بلا مقابلہ منتخب ہونے کا امکان 

مرکزی چیئرمین، سینئر وائس چیئرمین اور زونل چیئرمین کے  بلا مقابلہ منتخب ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ٹیپ) کے مرکزی چیئرمین سینئر وائس چیئرمین نارتھ زون ساؤتھ زون کے چیئرمین کے لئے کاغذات آج شام 7بجے تک جمع ہوں گے۔ مرکزی چیئرمین سینئر وائس چیئرمین اور زونل چیئرمین کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا امکان ہے اس سال تمام نشستیں بزنس مین پینل آسانی سے جیت جائے گا۔

بلا مقابلہ

مزید :

صفحہ آخر -