موہلنوال، سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد گرفتار

موہلنوال، سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد گرفتار

  

 لاہور(کرائم رپورٹر)موہلنوال کے علاقہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،4دہشتگردگرفتار کر لیئے گئے،مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق موہلنوال کے علاقہ گرین فورٹ میں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کرتے ہوئے4دہشتگرد کوگرفتار کرلیا،سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزمان حملہ کی منصوبہ بندی کررہے تھے، گرفتار سمیع اللہ،عادل جمال،عثمان خالد،مشتاق سے ہیں، بارودی مواد، سیفٹی فیوز قبضے میں لے لیے گئے سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزموں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جن کیخلاف تھانہ سی ٹی ڈی لاہور میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا 

دہشتگرد گرفتار

مزید :

صفحہ آخر -