خوشی ہے تابش گوہر کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا،حماد اظہر 

خوشی ہے تابش گوہر کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا،حماد اظہر 

  

 اسلام آباد (این این آئی)وزیر توانائی حماد اظہر نے کہاہے کہ خوشی ہے کہ تابش گوہر کے ساتھ کام کرنیکا موقع ملا۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ پاور ڈویژن نے ان کی تجاویز اور تجربے سے بہت فائدہ اٹھایا،تابش گوہر ملک کی خاطر اپنے خاندان سے ایک سال دور رہے۔ وزیرتوانائی نے کہاکہ پاور سیکٹر کی بہتری کے لئے خدمات فراہم کرنے پر ان کے شکرگزار ہیں،مستقبل میں ان کی کامیابی کے لئے دعاگو ہیں 

حماد اظہر 

مزید :

صفحہ آخر -