ای چالانوں کی وصولی طریقہ کار کیخلاف درخواست پر سماعت نہ ہوسکی

 ای چالانوں کی وصولی طریقہ کار کیخلاف درخواست پر سماعت نہ ہوسکی

  

 لاہور(نامہ نگار)لاہور ہائی کورٹ میں سیف سٹی کیمروں کے ذریعے کئے گئے ای چالانوں کی وصولی کے طریقہ کار کے خلاف دائردرخواست پر  سماعت نہیں ہوسکی،ا س کیس میں پنجاب حکومت کی جانب سے تحریری جواب داخل کروادیا گیا درخواست گزار کا موقف ہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالی گاڑیوں کے موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 کے تحت چالان کئے جاتے ہیں، سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ای چالان اور نادہندگان سے زبردستی وصولی کا کوئی قانون موجود نہیں،ای چالان کے ذریعے اور نادہندگان سے وصولیوں کا طریقہ کار کالعدم قرار دیا جائے۔

ای چالان

مزید :

صفحہ آخر -