برج سنبلہ،سیارہ عطارد،22اگست سے22ستمبر
صورتحال تو زائچہ آج بڑی اچھا بنا رہا ہے۔ گھر میں جاری کشیدگی و پریشانی ختم ہو گی اور آپ کے لئے مالی طور پر بھی رقم کا بندوبست ہو جائے گا۔ ضرورتیں پوری،شکر کریں۔

You are subscribed Successfully