جدید طر زکے بس سٹاپ بنانے کامنصوبہ
ملتان(سٹی رپوٹر)پنجاب حکومت نے جدید طرز کے بس سٹاپ بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ بس سٹاپس پر ایل سی ڈی سکرینز کے ذریعے مسافروں کو براہ راست معلومات فراہم کی جائیں گی۔

You are subscribed Successfully