20صفر کو موبائل فون سروس بند کرنیکا اعلان
ملتان ( وقا ئع نگار )حکومت نے ملتان سمیت مختلف شہروں میں 20(بقیہ نمبر17صفحہ6پر)
صفر کو موبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان کردیا چہلم پر صوبوں کی مدد کے لیے پاک فوج اور رینجرز تعینات ہو گی، 20 صفر کو چہلم حضرت امام حسین پر موبائل فون سروس بھی بند ہوگی۔
موبائل فون