ملکہ ترنم نورجہاں کی 95ویں سالگرہ ٹبہ سلطان پور سمیت مختلف شہروں میں کیک کاٹنے کی تقریبات

ملکہ ترنم نورجہاں کی 95ویں سالگرہ ٹبہ سلطان پور سمیت مختلف شہروں میں کیک ...

  

    ٹبہ سلطان پور (نمائندہ پاکستان)  ملک کی نامور گلوکارہ کوین ملکہ ترنم (بقیہ نمبر7صفحہ6پر)

میڈم نور جہاں کی95 ویں سالگرہ منائی گئی ملکہ ترنم نور جہاں کو خراج عقیدت بھی پیش کیا ٹبہ سلطان پور سمیت مختلف علاقوں میں میڈیم نور جہاں کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیامیڈم نور جہاں نے بے پناہ گانے گائے جو آج بھی عوام کے کانوں میں رش کھول رہے ہیں میڈم ترنم نور جہاں کے سپر ہٹ ہونے والے گانے گائے کی دنیا گیت میرے، اے پتر ہٹا تے نہیں ملدے سمیت دیگر شامل ہیں جب سال1965میں قوم پر کڑا وقت آیا تو ملکہ ترنم نور جہاں کے گانوں نے پاکستانی عوام کا خون گرمایا اور ان میں جذبہ پیدا ہوا اور دشمن کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑامیڈم نورجہاں کے گانے آج بھی پاکستانی عوام کے دلوں میں رش کھول رہے ہیں۔

کیک 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -