میپکوٹیمو ں کا جنوبی پنجاب میں آپریشن،80بجلی چوروں کورگڑا

 میپکوٹیمو ں کا جنوبی پنجاب میں آپریشن،80بجلی چوروں کورگڑا

  

  ملتان (  نیوز   رپورٹر  )میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے(بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

 ایک روز میں 80بجلی چورپکڑلئے۔ایک لاکھ17ہزاریونٹس بجلی چوری کرنے پر23 لاکھ48ہزارروپے جرمانہ عائد۔20ستمبرکو ملتان میں 9بجلی چوروں کو291198روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔ڈی جی خان میں 14صارفین کو361501روپے جرمانہ عائد، وہاڑی میں 4بجلی چوروں کو 119670روپے جرمانہ عائد، بہاولپور میں 8صارفین کو343182 روپے جرمانہ عائد،ساہیوال میں 11 بجلی چوروں کو377938روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان میں 10بجلی چوروں کو182750روپے جرمانہ عائد، مظفرگڑھ میں 13بجلی چوروں کو378000 روپے جرمانہ عائد،بہاولنگر میں 4صارفین کو78000روپے جرمانہ عائد اورخانیوال میں 7صارفین کو216109روپے جرمانہ عائد  کیاگیا۔

بجلی چور

مزید :

ملتان صفحہ آخر -