بوگس ادائیگیاں،میٹرو پولیٹن آفیسر ز اینٹی کرپشن آفس پیش، پوچھ گچھ

 بوگس ادائیگیاں،میٹرو پولیٹن آفیسر ز اینٹی کرپشن آفس پیش، پوچھ گچھ

  

  ملتان (وقا ئع نگار)میٹرو پولیٹن کار پوریشن میں 13 کروڑ روپے کی(بقیہ نمبر9صفحہ6پر)

 بوگس ادائیگیوں کا معاملہ میونسپل آفسیر انفراسٹرکچر عباس نقوی۔ایکسین بلال قریشی اور سب انجنیئر خضر حیات گزشتہ روز اینٹی کرپشن ملتان آفس میں تحقیقاتی افسر کے سامنے پیش ہوئے۔جن کے دستخط کے نمونے پنجاب فرانزک ایجنسی لاہور بھیجوا دیئے گئے ہیں جبکہ سابق کمشنر ملتان شان الحق آج اینٹی کرپشن پیشن ہونگے۔اور اپنا بیان ریکارڈ کروائیں گے

بوگس ادائیگیاں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -