گرلز ڈگری کالج مظفرگڑھ، فیسوں پر جعلی دستخط کرنیکا انکشاف

گرلز ڈگری کالج مظفرگڑھ، فیسوں پر جعلی دستخط کرنیکا انکشاف

  

مظفرگڑھ (خبر نگار)گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج مظفرگڑھ میں فیس ہضم کرنے کے معاملے پر انکوائری ٹیم کے سامنے فیسوں پر جعلی دستخط کا انکشاف ہوا ہے، برسر نے دستخط کو جعلی قرار دے دیا، متاثرین کا مکمل آڈٹ کروانے کا مطالبہ، ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم جنوبی پنجاب(بقیہ نمبر34صفحہ6پر)

 ڈاکٹر محمد احتشام کے حکم پر گرلز ڈگری کالج مظفرگڑھ کی طالبات کی 3 لاکھ 84 ہزار روپے کے غبن کی انکوائری میں برسر نے اپنے دستخط جعلی قرار دے دیا، جس سے معاملہ مزید گھمبیر ہو گیا ہے، جبکہ متاثرہ طالبات اور ان کے والدین نے فیسوں کے فرانزک آڈٹ کا مطالبہ کیا ہے اور طالبات کی شکایات کا ازالہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

فیسوں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -