وائس چانسلر ایمر سن یونیورسٹی ڈاکٹر نوید، وائس پریذیڈنٹ نیشنل بینک احمد چوہدری کی والدہ انتقا ل کرگئیں،23ستمبر کو قرآن خوانی 

وائس چانسلر ایمر سن یونیورسٹی ڈاکٹر نوید، وائس پریذیڈنٹ نیشنل بینک احمد ...

  

 ملتان (پ ر)وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر نوید احمد چودھری(بقیہ نمبر38صفحہ6پر)

،وائس پریذیڈنٹ نیشنل بینک آف پاکستان لئیق احمد چودھری کی والدہ محترمہ اور معروف قانون دان چودھری قمر محی الدین کی اہلیہ بقضاے الہی انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ ایمرسن یونیورسٹی میں ادا کی گئی جس میں عمائدین شہر کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی  کا اہتمام  ان کی رہائش گاہ 76۔ A  عقب پیزہ ہٹ گلگشت کالونی پر جمعرات 23 ستمبر  کو صبح نو بجے کیا گیا ہے۔

ایمرسن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -