پولیس اہلکاروں کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل طلب،افسروں کی دوڑیں 

 پولیس اہلکاروں کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل طلب،افسروں کی دوڑیں 

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)پولیس اہلکاروں کیخلاف درج مقدمات کی (بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

تفصیلات طلب کرلی گئی ذرائع کے مطابق خانیوال سمیت صوبہ بھر کے کریمینل ریکارڈ کے حامل پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیاگیا آئی جی پنجاب نے 2021میں اہلکاروں کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔

پولیس اہلکار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -