ڈی پی او راجنپورکا اوکاڑہ تبادلہ

   ڈی پی او راجنپورکا اوکاڑہ تبادلہ

  

 راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر،تحصیل رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل (بقیہ نمبر47صفحہ6پر)

گلزار کو ڈسٹرکٹ راجن پور سے تبدیل کر کے ضلع اوکاڑہ میں بطور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تعینات کر دیا گیا  اور ان کی جگہ محمد افضل کو بطور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور تعینات کر دیا گیا اس سے پہلے محمد افضل بطور ایس ایس پی آپریشن فیصل آباد ڈویژن میں اپنی مثالی پیشہ وارانہ خدمات سرانجام دیں ڈی پی او فیصل گلزار کو ضلع اکاڑہ میں بطور ڈی پی او تعینات کر دیا گیا ڈی پی او فیصل گلزار نے راجن پور بطور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہترین اور مثالی خدمات سرانجام دیں 

تبادلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -