تین ڈاکوؤں کا دکان پر دھاوا   چارلاکھ سے زائد لوٹ کرفرار

 تین ڈاکوؤں کا دکان پر دھاوا   چارلاکھ سے زائد لوٹ کرفرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ ڈونگہ بونگہ میں ہاوئی وے روڈ پر ڈکیتی کی(بقیہ نمبر49صفحہ6پر)
 واردات ہوئی، 3 موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے تاجر کی دکان پر دھاوابول دیا، اسلحہ کے زور پر 4 چار لاکھ سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ہاوئی وے روڈ ڈونگہ بونگہ میں 3 مسلح ڈاکووں نے تاجر راؤ امجد کی دوکان میں گھس کر اسلح کے زور پر تاجر سمیت ملازمین کو یرغمال بنا کر 4 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ لی اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، مقامی تاجروں نے بڑھتی ہوئی وارداتوں پر شدید احتجاج کیا اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ظفر بزدار سے ملزمان کو فوری گرفتاری اور چھینی گئی رقم کو برامد کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
ڈاکو