سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کا بحران،غریب مریض خالی ہاتھ واپس

 سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کا بحران،غریب مریض خالی ہاتھ واپس

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی (بقیہ نمبر52صفحہ6پر)

قلت کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے بازاروں سے مہنگے داموں ادویات کی خریداری غریب لوگوں کے لئے مسئلہ بن کر رہ گئی ہے خانیوال سمیت ضلع بھر کے اکثر سرکاری ہسپتالوں میں شوگر، دل کے امراض سمیت دیگر بیماریوں کے علاج کی ادویات کی قلت نے غریب مریضوں کو رُلا کر رکھ دیا ہے اس سلسلہ میں سرکاری ہسپتالوں کے حکام کا کہنا ہے کہ ہماری ہر ممکن کوشش ہے کہ مریضوں کو ادویات ہر صورت فراہم کی جائیں مگر جو ادویات ناپید ہیں ان کے حوالہ سے ہمیں جواب دینا پڑتا ہے کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ ادویات عوام کو فراہم کی جائیں۔

ادویات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -