حکومت فلاپ، آئندہ الیکشن ن لیگ جیتے گی، سعید خان منیس
میلسی (نامہ نگار)سابق سپیکر پنجاب اسمبلی و سابق رکن قومی اسمبلی الحاج(بقیہ نمبر54صفحہ6پر)
سعید احمد خان منیس نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت لوگوں کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہے اس وقت پورا ملک مہنگائی کی لپیٹ میں ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے مسلم لیگ ن کے رہنماں سے محمد اعجاز۔محمد امین کے ساتھ سیاسی حالات پر بات چیت کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اگلا دور مسلم لیگ ن کا ہے قبل ازیں رہنماں نے الحاج سعید احمد خان منیس سے عیادت کی #
سعید خان منیس