پی سی جی اے الیکشن میں تمام امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

پی سی جی اے الیکشن میں تمام امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

  

  ملتان (  نیوز   رپورٹر  )پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے الیکشن برائے سال 22 - 2021 میں امیدوار برائے چیئرمین سہیل محمود ہرل، سینئر وائس چیئرمین مدن لال اور وائس چیئرمین  چوہدری خالد رقیق نے کاغذات نامزدگی جمع کر وا دیے ہیں۔ان کے مدمقابل کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی داخل نہیں کروائے ہیں لہذا تمام امیدوار بلامقابلہ (بقیہ نمبر57صفحہ6پر)

منتخب ہوں گے۔ کل امیدواران کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ کاغذات نامزدگی جمع کرواتے وقت حاجی محمد اکرم، امان اللہ قریشی،  ملک طلعت سہیل، حاجی محمد ابرہیم، چوہدری وحید ارشد،را صدرالدین، چوہدری خالد بشیر، خواجہ محمد الیاس، زید علی خان، شیخ اشفاق، میاں جاوید طارق،           خواجہ فاروق، چوہدری افتخار،ملک الطاف آرائیں،شیخ عماد،محمد شہبازاور ممبران کی کثیر تعداد نے چیئرمین سہیل محمود ہرل، سینئر وائس چیئرمین مدن لال اور وائس چیئرمین چوہدری خالد رفیق کو مبارکباد پیش کی۔

الیکشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -