ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی
ڈالر کی قیمت میں کمی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروباری ہفتے کے تیسر ے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 12پیسے سستاہونے کے بعد168.40روپے پر آگیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 168روپے 52پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزید :

بزنس -