آرمی چیف نےایئر ڈیفنس  بیٹل منیجمنٹ  سینٹر کا افتتاح کردیا

آرمی چیف نےایئر ڈیفنس  بیٹل منیجمنٹ  سینٹر کا افتتاح کردیا
آرمی چیف نےایئر ڈیفنس  بیٹل منیجمنٹ  سینٹر کا افتتاح کردیا

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےایئر ڈیفنس  بیٹل منیجمنٹ  سینٹر کا افتتاح کردیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ایئرڈیفنس دشمن کی مہم جوئی سےنمٹنےکیلئےمہلک نظام ہے۔ایئرڈیفنس نظام ملکی فضائی سرحدوں کےتحفظ کیلئےتیارہے۔پاک فوج کےایئرڈیفنس نےگزشتہ چندسال میں غیرمعمولی ترقی کی ۔ایئرڈیفنس جنگی پیچیدگیوں کےمطابق تشکیل اورتیاری میں معاون ہے۔جدیدایئرڈیفنس جنگ میں اعلیٰ کمان سےانفرادی سطح پرہم آہنگی کوتقویت دےگا۔آرمی چیف نے آپریشنل تیاریوں پرمکمل اطمینان کااظہار کیا اور جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کوسراہا۔

مزید :

قومی -دفاع وطن -