کوئٹہ میں دھماکہ

کوئٹہ میں دھماکہ
کوئٹہ میں دھماکہ
سورس: File

  

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکہ ہوا ہے۔

نجی ٹی وی 24 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ موسیٰ کالونی کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جس وقت دھماکہ ہوا اس وقت ایگل سکواڈ کے اہلکار گشت کر رہے تھے۔ دھماکے کا نشانہ پولیس اہلکار تھے جو خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ پولیس ذرائع  کے مطابق دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

مزید :

Breaking News -قومی -علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ -