سونا مہنگا، فی تولہ قیمت اتنی زیادہ ہوگئی کہ پاکستانیوں کی پریشانی کی حد نہ رہے

سونا مہنگا، فی تولہ قیمت اتنی زیادہ ہوگئی کہ پاکستانیوں کی پریشانی کی حد نہ ...
سونا مہنگا، فی تولہ قیمت اتنی زیادہ ہوگئی کہ پاکستانیوں کی پریشانی کی حد نہ رہے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہ ایک لاکھ 13 ہزار 250 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 214 روپےاضافے سے 97 ہزار 94 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں سونا آٹھ ڈالر مہنگا ہوکر 1773 ڈالر فی اونس ہوا ہے۔

مزید :

بزنس -