وفاقی وزراء کو گرفتار نہ کیا تو دھرنا دوں گا جاوید لطیف کیخلاف مقدمے کے مدعی کا بیان

وفاقی وزراء کو گرفتار نہ کیا تو دھرنا دوں گا جاوید لطیف کیخلاف مقدمے کے مدعی ...

  

لاہور(کرائم رپورٹر)وفاقی وزیرجاوید لطیف پر درج مقدمہ کے مدعی کا بیان سامنے آگیا۔قاری ارشادالرحمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سکولوں میں تعلیمی نصاب میں قرآن کی تعلیم لازمی قرار دی،جنرل اسمبلی میں مسلم امہ کی نمائندگی کی،لیگی رہنماؤں کی حرکت سے لوگوں کی جذبات مجروع ہوئے،ملزمان کو گرفتار نہ کیا گیا دھرنا دونگا۔

مدعی کا بیان

مزید :

صفحہ آخر -