خیبرپختونخوا میں قدرتی آفات اور پولیس آپریشنز کے دوران ڈرون کیمرے استعمال کرنے کا فیصلہ

  خیبرپختونخوا میں قدرتی آفات اور پولیس آپریشنز کے دوران ڈرون کیمرے استعمال ...

  

 پشاور(آئی ا ین پی) خیبرپختونخوا میں قدرتی آفات اور پولیس آپریشنز کے دوران ڈرون کیمرے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبے میں ڈرون کیمرے پولیس، زراعت، معدنیات اور محکمہ ریسکیو کیلئے استعمال کیے جائیں گے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے منصوبے پر عملدرآمد کی منظوری دے دی۔

 ڈرون ٹیکنالوجی

مزید :

صفحہ آخر -