ملتان ائیر پورٹ،منشیات الزام پر مسافر گرفتار، ایکسرے کیلئے نشتر منتقل

ملتان ائیر پورٹ،منشیات الزام پر مسافر گرفتار، ایکسرے کیلئے نشتر منتقل

  

ملتان(وقائع نگار)خیبر ایجنسی کارہائشی نورحیات نجی ایئر لائن میں سوار ہوکر شارجہ جانے کے لئے ملتان انٹر نیشنل ایئر (بقیہ نمبر11صفحہ6پر)

پورٹ پہنچاتو مشتبہ شخص کو اینٹی نارکوٹکس نے مبینہ منشیات کے الزام میں گرفتارکرلیا گرفتارمسافر کے بارے میں معلوم ہواکہ پیٹ میں نشہ آور کیپسول موجود ہے جسے ایکسرے کروانے کے لئے نشتر ہسپتال منتقل کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی۔[7:54 pm, 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -