کچہ، فورسز کا آپریشن، 200وارداتوں میں ملوث ڈاکو ساتھی سمیت ہلاک 

کچہ، فورسز کا آپریشن، 200وارداتوں میں ملوث ڈاکو ساتھی سمیت ہلاک 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یارخان،صادق آباد،ڈہرکی(بیورو رپورٹ،تحصیل رپورٹر، نامہ نگار)سندھ اور پنجاب میں دہشت کی(بقیہ نمبر13صفحہ6پر)
 علامت رہنے والا خطرناک ڈاکو سلطو شر اپنے ساتھی سمیت مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا پولیس کیمطابق ڈی آئی جی سکھر جاوید جسکانی اور ایس ایس پی گھوٹکی تنویر احمد تنیو کی سربراہی میں گھوٹکی کے علاقے راونتی کچے میں بڑا آپریشن کیا گیا جسکے نتیجے میں بدنام زمانہ ڈاکو سلطو شراپنے ساتھی عیسو شر سمیت مارا گیاواضع رہے کہ سلطو شر کی زندہ یا مردہ گرفتاری پرگورنمنٹ کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا انعام رکھا ہوا تھا سلطوشرڈکیتی اغوا، قتل سمیت 200 سے زائد سنگین مقدمات میں ملوث تھا