صادق آباد،ایلیٹ فورس گاڑی پر ڈاکوؤں کی فائرنگ،جوابی ایکشن

صادق آباد،ایلیٹ فورس گاڑی پر ڈاکوؤں کی فائرنگ،جوابی ایکشن

  

رحیم یارخان،صادق آباد(بیورو رپورٹ، تحصیل رپورٹر) تھانہ بھونگ کی حدود میں ایلیٹ فورس کی گشت پر مامور گاڑی پر اچانک ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی،گاڑی (بقیہ نمبر18صفحہ6پر)

میں موجود اہلکاروں نے دفاعی پوزیشن لیتے ہوئے جوابی فائرنگ کردی،تمام پولیس اہلکارمعجزانہ طو ر پر محفوظ رہے جب کہ ایلیٹ فورس کی جوابی فائرنگ سے ڈاکو فراد ہوگئے 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -