نشتر ہسپتال،کرونا، ڈینگی سے متاثرہ متعدد مریض داخل،فوکل پرسن

نشتر ہسپتال،کرونا، ڈینگی سے متاثرہ متعدد مریض داخل،فوکل پرسن

  

 ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان میں کورونا کے شبہ میں مزید پانچ مریض زیر علاج ہیں اور تمام مریضوں کی ٹیسٹ(بقیہ نمبر15صفحہ6پر)

 رپورٹ آنا باقی ہیں ہسپتال ترجمان کے مطابق مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ آنے کے بعد کنفرم ہو سکے گا کہ کتنے مریضوں میں کورونا کے مرض کی تصدیق ہوئینشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی کے مزید آٹھ نئے مریض داخل ہسپتال ترجمان کے مطابق نشتر ہسپتال میں اسوقت ڈینگی کے کل 18 مریض زیر علاج ہیں اور ان میں سے 16 مریضوں میں ڈینگی کے مرض کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ دو مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ آنا باقی ہے اور چار مریضوں کو صحتیاب ہونے کر ڈسچارج کر دیا گیا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -