مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 2نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

 مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 2نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

  

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر کے مختلف علاقوں سے خاتون سمیت دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد۔ غالب مارکیٹ کے علاقے صدیق ٹریڈ سنٹر کے قریب سے 70 سالہ شخص اور بھاٹی گیٹ کے علاقہ میٹرو سٹیشن کے قریب 60 سالہ خاتون کی لاش ملنے ی اطلاع پر متعلقہ تھانوں کی پولیس نے دونوں لاشوں کو شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کی ہلاکت نشے کی زیادتی کے باعث ہوئی۔

مزید :

علاقائی -