پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کے زیراہتمام بلاول بھٹو کی سالگرہ تقریب

پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کے زیراہتمام بلاول بھٹو کی سالگرہ تقریب

  

 لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب صدر ثمینہ خالد گھرکی کی زیرصدارت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی تقریب نہایت سادگی سے منعقد کی گئی جس میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی درازی عمر و سیلاب زدگان کی بحالی اور ملکی سلامتی و ترقی کے لئے خصوصی طور پر دعائیں کی گئیں۔تقریب میں شعبہ خواتین صدر لاہور نرگس خان،شعبہ خواتین پنجاب سیدہ ناصرہ شوکت، عقیلہ یوسف اعوان، ناہید سحر،شاہدہ جبیں،فردوس ظہور، زبیدہ سیف، عائشہ رانا، ثمینہ طارق، تسلیم افضل* و دیگر خواتین نے شرکت کی

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -