ٹیپ الیکشن کے لئے کاغذات نامزدگی آج جمع کرائے جائیں گے

ٹیپ الیکشن کے لئے کاغذات نامزدگی آج جمع کرائے جائیں گے

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ٹیپ پاکستان کے مرکزی چیئرمین، سینئر وائس چیئرمین نارتھ زون اور ساؤتھ زون کے چیئرمین کے لئے کاغذات آج شام کراچی، لاہور،اسلام آباد میں الیکشن کمیشن جمع کرے گا اس سال مرکزی چیئرمین نارتھ زون سے آئے گا۔سینئر وائس چیئرمین ساؤتھ زون سے آئے گا تمام نشستوں پر بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہونے کا امکان ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -