بیوٹی آف ہیومینیٹی کی امدادی ٹیمیں سیلاب زدہ علاقوں میں پہنچ گئیں 

بیوٹی آف ہیومینیٹی کی امدادی ٹیمیں سیلاب زدہ علاقوں میں پہنچ گئیں 

  

لاہور(پ ر)سماجی تنظیم بیوٹی آف ہیومینٹی کی امدادی ٹیمیں پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا پہنچ گئیں جنرل سیکرٹری حامد مختار اور نائب صدر جمشید عالم نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قراۃ العین وزیر کے تعاون سے نوشہرہ اور مضافات میں سیلاب سے متاثرہ افراد میں خشک راشن کے پیکٹ تقسیم کئے اس موقع پر بیوٹی آف ہیومینٹی راولپنڈی کے صدر عثمان طاہر بھی موجود تھے سیلاب متاثرین نے بیوٹی آف ہیومینٹی کے صدر شیخ اعجاز احمد کے جذبہ خدمت کو سراہا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -