خیبر پختونخوا پولیس کو اپنی جسم کے مانند سمجھا‘ محمد علی گنڈا پور

      خیبر پختونخوا پولیس کو اپنی جسم کے مانند سمجھا‘ محمد علی گنڈا پور

  

پشاور (کرائم رپورٹر)ڈپٹی کما نڈ نٹ فر نیٹر ریزور پولیس (ایف آ ر پی)جہا نزیب خا ن بر کی نے تبدیل ہو نے والے کما نڈ نٹ فر نٹیر ریزو  پولیس (ایف آ ر پی)محمد علی گنڈا پو ر کیلئے الو اداعی تقریب کا اہتمام ملک سعد شہید پولیس لا ئن میں ایف آر پی ہیڈ کو ارٹر میں منعقد کیا اس مو قع پر ڈپٹی کما نڈ نٹ ایف آر پی جہا نزیب خان بر کی نے تبدیل ہو نے والے کما نڈ نٹ ایف آر پی کی زند گی پر روشنی ڈالی اور کہا کہ کما نڈ نٹ ایف آر پی محمد علی گنڈاپور ایک محنتی، فورس کے سا تھ مخلص اور ایما ندار پولیس آ فیسر ہیں جنہو ں ہمیشہ خیبر پختو نخوا پولیس کو اپنے جسم کے ما نند سمجھا اورلگن سے خد ما ت سر انجام دیئے انہو ں نے بتایا کہ خیبر پختو نخوا پولیس کے آفسرا ن اور اہلکا رو ں نے دہشت گر دی کیخلاف فر نٹ لا ئن کا کر دار ادا کیا ہے اور فورس میں جہا ں بھی رہے ایما نداری اور دیا نت داری سے اپنے فرائض سر انجام  دیئے ہیں تقریب کے اختتام پر جا نزیب خان بر کی نے سا بقہ کما نڈ نٹ ایف آر پی محمد علی گنڈا پو ر کو شلیڈ پیش کیا۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -