نوجوان نے خودکشی کر لی

نوجوان نے خودکشی کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (کرائم رپورٹر)خزا نہ پولیس سٹیشن کی حدود ٹیو ب ویل کو رو نہ میں جو اں سالہ لڑکے نے موبائل فون پرباتیں کر نے کے بعد خو د کو کلا شنکو ف سے گو لی ما ر کر زند گی کا خا تمہ کر دیا۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز متو فی کے بھا ئی اعجا ز خان نے رپورٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کے بھا ئی رحیم خان ولد قا سم جان عمر 25سال جو مو بائل فون پر کسی کیسا تھ با تیں کر رہا تھا جس نے مو بائل فون بند کر کے کمر ے میں گیا اور کلا شنکو ف نکال کر خو د کو گو لی ما ر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں دم توڑ گیا پولیس نے نعش کو تحو یل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا اور فائر ہو نے والی خا لی خول، موبائل فون اور دیگر شواہد سمیت متو فی کے دوستو ں اور رشتہ دارو ں کے بیانات قلمبند کر کے رپو رٹ درج کر کے تحقیقا ت کا دا ئر ہ وسیع کر دیا گیا ہے۔