پریڈی میں غیر قانونی پارکنگ چلانیوالے ملزم کو گرفتار

پریڈی میں غیر قانونی پارکنگ چلانیوالے ملزم کو گرفتار

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پریڈی ٹریفک سکشن کے ایس او سب انسپکٹر امیر مہناس نے ٹریفک سکشن کی حدود میں غیر قانونی طور پر پارکنگ چلانیوالے ملزم کو پریڈی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کراکے گرفتار کرادیا۔ ایس او امیر مہناس کے مطابق علاقے میں غیر قانونی پارکنگ قائم کرانیوالے ملزم کیخلاف پریڈی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ الزام نمبر 877/2022 درج کرا کے  ملزم کو باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا گیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -