بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں 2سنچریاں بنانیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں 2سنچریاں بنانیوالے پہلے پاکستانی بن گئے
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں 2سنچریاں بنانیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 2سنچریاں بنانیوالے پہلے پاکستانی بن گئے۔

پاکستانی کپتان نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار سنچری بنائی،اس سے قبل انہوں نے جنوبی افریقا کیخلاف 122 رنز کی اننگز 2021 میں کھیلی تھی۔

بابر اعظم پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ نصف سنچریوں کا ریکارڈ بھی رکھتے ہیں۔

مزید :

کھیل -