وزیراعظم نواز شریف کل گوادر کا دورہ کریں گے

وزیراعظم نواز شریف کل گوادر کا دورہ کریں گے
وزیراعظم نواز شریف کل گوادر کا دورہ کریں گے
کیپشن: Nawaz Sharif4-

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کل گوادر کا دورہ کریں گے جہاں انہیں بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف دورے کے دوران امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت بھی کریں گے جس میں انہیں بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ کے ساتھ ساتھ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔

مزید :

اسلام آباد -