ہنجروال ،60سالہ شخص موٹر سائیکل کی ٹکر سے ہلاک

ہنجروال ،60سالہ شخص موٹر سائیکل کی ٹکر سے ہلاک

لا ہور (کرائم سیل)ہنجر وال کے علا قے ملتا ن روڈ میں 60سا لہ شخص مو ٹر سا ئیکل کی ٹکر سے ہلا ک ہو گیا ،پو لیس نے نعش مر دہ خا نے میں بھجو ا کر مو ٹر سا ئیکل سو ار کی تلا ش شر وع کر دی۔بتا یا گیا ہے کہ پتو کی کا رہا ئشی 60سا لہ خو شی محمد ضر وری کا م کے سلسلہ میں لا ہو رکے علا قے ہنجر وال سے پید ل گز رہا تھا کہ اس دوران ایک تیز رفتا ر مو ٹر سا ئیکل اس سے ٹکر ائی جس سے وہ شد ید زخمی ہو گیا جسکومو ٹر سا ئیکل سو ار مو قع سے فر ار ہو گیا جہا ں وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے چل بسا ۔پو لیس نے نعش مر دہ خا نے بھجوا میں کر ورثا ء کو اطلا ع دے دی ۔اس با رے میں پو لیں کا کہنا ہے کہ نا معلو م مو ٹر سا ئیکل سوار کے خلا ف مقد مہ درج کر کے اس کی تلا ش شر وع کر دی گئی ۔

مزید : علاقائی