ڈی جی اینٹی کرپشن کا ڈرائیور دوران ڈیوٹی جاں بحق

ڈی جی اینٹی کرپشن کا ڈرائیور دوران ڈیوٹی جاں بحق
 ڈی جی اینٹی کرپشن کا ڈرائیور دوران ڈیوٹی جاں بحق

  

لاہور(کر ائم سیل ) ڈی جی اینٹی کرپشن فرید کو ٹ ہاؤس کا ڈرائیورغلام فرید گزشتہ روز دوران ڈیوٹی سانس رک جانے کی وجہ سے جاں بحق ہو گیا ۔متوفی شاد باغ کا رہائشی تھا اور 11سال سے ملازمت کے فرائض سرانجام دے رہا تھا ۔لاش کو اس کے آبائی گاؤں روانہ کر دیا گیا۔

مزید : علاقائی