تحریک انصاف نے اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت قبول کر لی

تحریک انصاف نے اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت قبول کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد(آن لائن)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کوٹیلی فون کرکے اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اجلا س میں شرکت کی دعوت دیدی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق آصف علی زرادری نے بدھ کوعمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا،3نکاتی ایجنڈے پراپوزیشن جماعتوں کوآج ہونے والے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ،عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کے اجلا س میں شرکت کی دعوت قبول کرلی ۔تحریک انصاف کاتین رکنی وفدآج اجلاس میں شریک ہوگا۔وفدمیں شاہ محمودقریشی ،اسدعمر،شفقت محمودشامل ہیں ۔اجلا س میں جوڈیشل کمیشن ،انتخابی اصلاحاتی اوراقتصادی راہداری کے 3ایشوزپربات چیت ہوگی

مزید :

صفحہ اول -