شہبازشریف سے افغانستان کے صدر کے نمائندے سید سلمان سداد کی ملاقات

شہبازشریف سے افغانستان کے صدر کے نمائندے سید سلمان سداد کی ملاقات

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے آج یہاں افغانستان کے صدراشرف غنی کے نمائندے سید سلمان سداد نے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اورپاکستان اور افغانستان میں تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال ہوا۔

مزید : صفحہ اول