سعودی عرب میں بھارتی سمیت 2 افرا د کے سر قلم

سعودی عرب میں بھارتی سمیت 2 افرا د کے سر قلم
سعودی عرب میں بھارتی سمیت 2 افرا د کے سر قلم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض ( ویب ڈیسک ) سعودی عرب میں 2مجرموں کے سر قلم کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق  بتایا جاتا ہے کہ بھارتی شہری سجادہ انصاری نے سعودی مالک کو لوٹنے کے بعد ہتھوڑے سے وار کرکے قتل کر دیا تھا جبکہ سعودی ماطر الرویلی نے اپنی سابق بیوی اور 2 بچوں کو مار دیا تھا۔