اختلافات ختم کرانے کیلئے شہباز شریف کی چودھری نثار سے طویل ملاقات

اختلافات ختم کرانے کیلئے شہباز شریف کی چودھری نثار سے طویل ملاقات
اختلافات ختم کرانے کیلئے شہباز شریف کی چودھری نثار سے طویل ملاقات

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چودھری نثار کے درمیان اختلافات دور کرانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف متحرک ہوگئے۔ وزیر داخلہ چودھری نثار اور شہباز شریف کے درمیان 2 گھنٹے سے زائد ملاقات ہوئی جس کے بعد برف پگھلنا شروع ہوگئی۔ وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے درمیان ملاقات جلد متوقع ہے۔

مزید : اسلام آباد